چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) دفعہ 144 ض ف کی خلاف ورزی پرچنیوٹ پولیس کی کاروائی.اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے پر 5 افراد کیخلاف مقدمات درج .ملزم بلال کیخلاف تھانہ چناب اور ملزم صفدر, ندیم, وسیم اور صفدر علی کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج موقع سے مختلف جانوروں کی کھالیں برآمد.