اسلام آباد ( ربوہ ٹائمز آن لائن ) وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے۔

تفصیلات کے مطابق:

شیری مزاری سے عالمی سماجی کارکن نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ اور کشمیر کے موجودہ حالات پر بھی گفتگو کی گئی ۔

اس موقع پر شیری مزاری کاکہناتھا کہ:

کشمیری عوام اپنے حقوق کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے۔