اسام آباد(ربوہ ٹائمز)نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ:

وفاقی وزراع سے مشاورت کے بعد عاطف میاں سے بات چیت کی گئی اور گزشتہ روز ہی یہ فیصلہ کرلیا گیا تھا.

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ:

عاطف میاں کو ہٹانے میں میرا اور وزیر مذہبی امور کا دخل ہے.

شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ:

ایڈوائزری جو کونسلر تھااور جو ہمارے بلوچستان کے وزیر مذہبی امور ہیں ان کا اور میرا ایک دو فیصد کا نہیں بلکہ بہت بڑی پرسنٹیج کا دخل ہے اور میری یہ خواہش تھی کہ جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے یہ ہوجائے.