لالیاں ( بیورورپورٹ ) ذرائع کے مطابق لالیاں کے علاقے طارو ساہمل میں حساس ادارے کا ملازم ثمر حبیب شہید.حساس ادارے کا ملازم چھ ستمبر کو ٹرین حادثے میں شہید ہوا ،شہید اہلکارکو قومی پرچم میں لپیٹ کر مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا.گاؤں کی کثیر تعداد نے شہید کے جنازے میں شرکت کی.
لالیاں:طارو ساہمل حساس ادارے کا ملازم ثمر حبیب شہید
Related Post