چنیوٹ(بیورورپورٹ)یکم سے دس محرم ریسکیو اہلکار ہائی الرٹ رہیں گے، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں.تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے حواے سے ریسکیو 1122 چنیوٹ نے ایمرجنسی پلان جاری کردیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میڈم طاہرہ خان ریسکیو اسٹیشن پر ایمرجنسی پلان کے بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام اسٹاف ہائی الرٹ رہے گا، ریسکیواہلکاروں کے ساتھ ریسکیو محافظ بھی ڈیوٹی سر انجام دیں گے تمام اہم امام بارگاہوں اور مجالس پر ایمرجنسی وہیکلز کے ساتھ ساتھ ریسکیو پوسٹ بھی قائم کی جائیں گی۔
چنیوٹ:محرم الحرام کے حوالے سے ریسکیو 1122 کا ایمرجنسی پلان جاری
پہلی خبر انٹر ویو فیصل ایدھی صاحب
Related Post
- ربوہ میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) شہر بھر میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔کورونا…
- پاکستانی پولیس نے بیل کی قربانی کرنے کے جرم میں احمدیوں پر مقدمہ درج کردیا
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) ضلع چنیوٹ کے تھانہ چناب نگر نے مودی حکومت کو بھی پیچھے…
- دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت بارہ افراد ڈوب گئے
چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) دریائے چناب میں دوست محمد لالی پل کے مقام پر کشتی الٹنے کا…
- ربوہ میں بارش کی تباہ کاریاں،بازارپانی سے بھر گیا، پانی گھروں میں داخل
چناب نگر سمیت گردونواح کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک…
- ربوہ والے ہوجائیں تیار،محکمہ موسمیات نے عید پر بڑی پیش گوئی کردی
چناب نگرسمیت گردونواح میں بادل برس پڑے، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔چناب نگراور گردونواح…
- شرپسند عناصر نے کینیڈا میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا
اوٹاوا(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کینیڈا کی طرف سے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
- آزادکشمیرمیں عام انتخابات،ربوہ میں بھی پولنگ سٹیشن قائم
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے چنیوٹ میں 4 پولنگ…
- ربوہ میں حکومتی ہفتہ صفائی کاغذوں کی نظر ہوگیا،کروڑوں کی مشینری موجود
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع چنیوٹ میں خدمت آپ کی دہلیز…
اپنے تاثرات بتائیں