چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے)حکومت پاکستان کی شجر کاری مہم،جماعت احمدیہ کی تنظیم مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کی طرف سے بیس ہزار سے زائد درخت لگائے جا چکے ہیں.
تفصیلات کے مطابق:

مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کے نوجوانوں کی طرف سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب تک 20ہزار 639 سے زائد درخت لگائے جا چکے ہیں.جبکہ مزید ابھی لگائے جا رہے ہیں.

شجرکاری مہم کی چند تصاویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں: