چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)پی ٹی آئی چناب نگر کے سٹی صدر عبدل خان ماما خیل کا کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار.
تفصیلات کے مطابق:
پاکستان تحریک انصاف چناب نگر کے سٹی صدر عبدل خان ماما خیل نے بیگم کلثوم نوازکی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:
اللہ تعالی بیگم کلثوم نواز کو جوار رحمت میں جگہ دے۔اور انکے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،کلثوم نواز ایک دلیر اور بہادر خاتون تھی۔