لالیاں ( نیوز ڈیسک ) انجمن تاجران لالیاں کی جانب سے وزیراعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم بنانے کے اعلان پر فنڈ اکٹھا کرنا شروع کر دیاھے .
جس میں لالیاں کے تاجران کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ھے.

تاجروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ:

ملک کی خوشحالی کے لیے ڈیم ضروری ھے.

حلقہ این اے100 کے ایم این اے مہر غلام محمد لالی اور پی پی 93 کے ایم پی اے مہر تیمور امجد لالی نے بھی تاجروں کو ڈیم فنڈ میں دس دس ھزار روپے ڈیم فنڈ میں جمع کراے تاجروں نے دو دنوں میں123515روپے جمع کیے جوکہ گزشتہ روز الاہیڈ بنک غلہ منڈی لالیاں میں وزیر اعظم ڈیم فنڈ میں جمع کرادیے گئے ہیں.