چنیوٹ (بیورورپورٹ)پانچ روزہ پولیو مہم مورخہ 24-09-18 تا مورخہ 28-09-18تک ضلع بھر میں جاری ہے ۔پولیس کی طرف سے پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ پولیو ٹیموں / ورکرز کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔ پولیو مہم کے دوران تین ڈی ایس پی اور چھ انسپکٹر سمیت پانچ سو سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامورکیے گئے ہیں۔ ہر سرکل میں ایلیٹ فورس کی گاڑیاں گشت کریں گی۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریزو نفری پولیس لائن میں سٹینڈ ٹو رکھی گئی ہے۔سرکل ڈی ایس پی اور ایس ایچ او ز پولیو مہم کے سلسلہ میں لگائی گئی ڈیوٹی کو چیک کر یں گے۔ تمام ذرائع کو بروئے کا ر لاتے ہوئے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جائے گا ۔
پانچ روزہ پولیو مہم جاری۔پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات
پہلی خبر توہین مذہب کا نیا پاکستانی قانون
اگلی خبر بھارت بیان سے مکر گیا
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں