گوئٹے مالا(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے گوئٹے مالا میں ناصر ہسپتال کا افتتاح کردیا.

تفصیلات کے مطابق:

جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ کے دورے کے دوران دو بڑی مساجد کا افتتاح فرمایا.اور ان کے بعد سینٹرل امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں جدید طرز کے ہسپتال کا افتتاح بھی کیا ہے.اس ہسپتال کے بنانے کا مقصد ہومینٹی فرسٹ کے ذریعے غرباء کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کرنا ہے.

مرزا مسرور احمد صاحب دعا کیساتھ ناصر ہسپتال کا افتتاح فرما رہے ہیں.

ناصر ہسپتال کے عملہ کا گروپ فوٹو.

ناصر ہسپتال کی چند تصاویری جھلکیاں.