چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) چوہدری محمد اسلام نے بطور امیر جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق:

جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ کی ضلعی شورٰی کا اجلاس میاں عبدالقیوم ہنجراء کی صدارت میں مرکز اسلامی جھنگ روڈ میں منعقد ہوا۔ نو منتخب امیر ضلع چوہدری اسلام نے امیر ضلع کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔