چناب نگر( سپیشل رپورٹ ) ایف آئی اے کی چناب نگر میں غیر قانونی منی ایکسچینج کے خلاف کاروائی.

تفصیلات کے مطابق:

ایف آئی اے نے غیر قانونی کاروبار میں ملوث سعید نامی شخص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ:

ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے ملزم سعید غیر قانونی طریقے سےکرنسی ایکسچینج کا کام کرنے کیساتھ ساتھ انسانی سمگلنگ کے دھندے میں بھی ملوث ہے.