جرمنی (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے افراد نے نئے سال 2019 کا پہلا دن کیسے منایا؟جانئے اس رپورٹ میں.

تفصیلات کے مطابق:

جماعت احمدیہ کے افراد نے سال 2019 کی رات سے ہی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرکے نئے دن کا آغاز کیا.

اس کے علاوہ انہوں نے ہر ملک میں اپنی اپنی جماعتوں میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے بعد وقار عمل کرکے اپنی گلی محلوں اور شہروں کی صفائی کی.اور سال نوکی صبح کا آغاز کیا.اسی طرح دن بھر غریبوں اور معزوروں کی مدد کی گئی.غریبوں کیساتھ اظہار ہمدردی کی اور معزوروں کو سہارا دیاگیا.لوگوں کیساتھ اظہار ہمدردی کرکے امن و بھائی چارے کا پیغام دیا گیا.

تصاویری جھلکیاں.