نیو یارک (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک)پہلا یوم کشمیر منانے کی اپیل جماعت احمدیہ کے دوسرے سربراہ مرزا بشیرالدین صاحب نے کی تھی.

تفصیلات کے مطابق:

پہلا یوم کشمیر 14 اگست 1931ء کو منایا گیا.جس کی اپیل جماعت احمدیہ کے دوسرے سربراہ مرزا بشیرالدین صاحب نے کی تھی.
مرزا بشیر الدین صاحب کی اس تحریک پر ملک بھر میں زبردست جلسے ہوئے، جلوس نکالے گئے اور چندہ جمع کیا گیا اور مظلومین کشمیر کی دادرسی کے لئے قرار دادیں پاس کی گئیں ۔
یاد رہے کہ:

مرزا بشیر الدین صاحب کی اپیل پر برصغیر کے باہر بھی کشمیر ڈے منایا گیا تھا.