لاہور(ربوہ ٹائمز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں احمدیوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے احمدیوں کیخلاف اپنا پہلا اردو تحریری فیصلہ سنا دیا.
تفصیلات کے مطابق:
لاہور ہائی کورٹ میں پہلا اردوتحریر میں فیصل سنایا گیا.لاہور ہائی کورٹ کا پہلا اردوتحریری فیصلہ ہی احمدی کمیونٹی کیخلاف سنایا گیا.
فیصلے میں کہا گیا کہ:
احمدی خود کو مسلمان ظاہر نہیں کرسکتے.احمدی مسلمان ہونے کا یقین دلانے کیلئے کسی قسم کے الفاظ بھی استعمال نہیں کرسکتے.فیصلے کا متن