اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل پر احمدی قادیانی ہونے کا الزام لگادیاگیا.
تفصیلات کے مطابق:
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے اوپر لگنے والے اس الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ:
مجھے پہلے مسیح بنایا اوراب قادیانی.تم لوگوں کو شرم نہیں آتی جھوٹ پھیلاتے ہوئے.ہمت ہے تو کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کرو جھوٹ پھیلا کر نہیں.