ٹورانٹو(ناصر وینس ) کینیڈا کے وزیر اعظم مسٹر جسٹن ٹروڈو کی ، آج جماعت احمدیہ کینیڈا کے تین روزہ سالانہ جلسے کے دوسرے روز ، اپنی پارٹی کے مرد و خواتین ممبران کیساتھ خصوصی شرکت.

پیشتر ازیں وزیر اعظم نے جلسہ سالانہ کینیڈا میں ” انٹر نیشنل سنٹر ( واقع ائر پورٹ روڈ ) پر لگائی جانیوالی خصوصی نمائش کو بڑی دلچسپی کیساتھ دیکھا ۔ اور وھاں کافی وقت گزرا ۔

بعد ازاں وزیراعظم ٹروڈو نے کینیڈا کی آفیشل زبانوں : انگریزی/ فرانسیسی میں ، جماعت احمدیہ عالمگیر کی جملہ انسانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔
https://youtu.be/IzS_2CoAn_k