ٹورنٹو(ربوہ ٹائمز) تین روز سے جاری جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ کینیڈا اختتام پزیرہوگیا.
اس جلسہ میں 27 ممالک کے 18،572 افراد نے شرکت کی.
جلسہ میں دوسرے مہمانان کیساتتھ ساتھ خصوصی طور پرکینیڈین پرائم منسٹر جسٹن ٹروڈونے اپنی کابینا کے کچھ افراد کیساتھ جلسہ میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا.