چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) چناب نگراورگردونواح میں تیز بارش کا سلسلہ شروع .
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک وقفہ وقفہ کیساتھ جاری رہنے کا امکان ہے ۔