چناب نگر( غدیر احمد بھٹی سے ) چناب نگر میں ڈینگی مکاؤ سیمینار کا انقعاد.
تفصیلات کے مطابق:
ڈاکٹر شفقت رحمان ڈی ڈی ایچ او لالیاں، حسن بٹ سینٹری انسپکٹر ،مدثر جمال سینٹری انسپکٹر اور چوہدری عرفان راسب سمیت میونسپل کمیٹی چناب نگرکے ورکرز اور شہریوں کی شرکت.
واک میں چوہدری فیصل سی او میونسپل کمیٹی چناب نگر،نائب صدر انجمن تاجران چناب نگر،طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ اور فضل عمر ہسپتال کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی.
ڈینگی مکاؤواک میونسیپل کمیٹی سے شروع ہو کر ریلوے پھاٹک اقصی روڑ پر اختتام پزیر ہوئی.
میونسپل کمیٹی چناب نگرمیں ڈینگی مکاؤ سیمینار کا انقعاد
Related Post