لالیاں:(ربوہ ٹائمز) لاری اڈہ لالیاں نیشنل بنک کے سامنے کھڑی گاڑی مہران میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔بروقت اطلاع کے باوجود ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں ناکام۔
دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تقریبآ پوری گاڑی کوجلا کر رکھ دیا۔محنت کش کی ریسکیو کے خلاف دہائیاں۔اسکا کہنا تھا کہ میری گاڑی جان بوجھ کر ریسکیو والوں نے جلائی ہے۔نمائندہ سن سٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے گاڑی مالک کا کہنا تھا کہ میرے کال کرنے کے باوجود نہی آئے پھر میں انکے آفس بھی گیا۔واضع رہے کہ رسیکیو اہلکاروں سے پانی والا نوزل نہی کھل پایا جسکی وجہ سے گاڑی کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔
لاری اڈہ لالیاں نیشنل بنک کے سامنے کھڑی گاڑی مہران میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی
Related Post