چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او سید حسنین حیدر کا مختلف جلوسوں اور ختم نبوت کانفرنس کا وزٹ ۔دوران وزٹ جلوس کے روٹس اور کانفرنس پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ ملازمان کو پروگرامز کے اختتام تک الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت ۔ جلوسوں اور ختم نبوت کانفرنس پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات ۔عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. سید امان انور قدوائی, سید حسنین حیدر