نیو یارک (ربوہ ٹائمز)نجی میڈیا کے ایک ادارے نے ان الزامات کو سنا ہے جن میں خاص کر بچوں کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا جا رہا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں سیاسی رہنما، کاروباری افراد اور کارکن شامل ہیں۔

انڈین فوج نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ مسلح افواج کے متنازع خصوصی اختیارات کے ایک ایکٹ کے تحت مجرموں کو تحویل میں لینے کے لیے جموں و کمشیر پولیس کے ساتھ ان کی مشترکہ کاروائیاں جاری ہیں۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ جانیے عامر پیرزادہ اور منیش جلوئی کی اس ویڈیو میں۔