چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) چوری, نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب گینگ گرفتار،
تفصیلات کے مطابق:
ایس ایچ او چناب نگر اسد عباس ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شہزادو گینگ کے چار ملزمان گرفتارکر لئے جن کے قبضہ سے اسلحہ,نقدی,سونا برآمد ہوا ہے.
بتایا گیا ہے کہ:
ملزمان چوری, نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے

ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ اڑھائی لاکھ نقدی, سونا, ناجائز اسلحہ پسٹل, بندوق برآمد ہوا ہے.

ملزمان میں شہزاد, سفیان, عدنان, فیضان شامل ہیں.

ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں.