ہالینڈ (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ ہالینڈ کو 27تا29؍ ستمبر 2019ء بمقام نن سپیت اپنا 39واں جلسہ سالانہ منعقد کیا.
اس جلسہ سالانہ میں جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد صاحب نے براہ راست شمولیت اختیار کی۔
جلسہ سالانہ ہالینڈ میں 17 ممالک کی نمائندگی میں کُل5839؍افراد کی شمولیت جن میں 1576 مقامی احمدی (795مرد، 781 خواتین) تھے۔132 مہمانوں نے شمولیت کی.
جماعت احمدیہ ہالینڈ کا 39واں جلسہ سالانہ،17 ممالک کی نمائندگی میں کُل5839؍افراد کی شمولیت
Related Post