چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) مودی سرکار انڈیا کیخلاف کشمیری مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو بند کروانے کیلئے شہر شہر سے امن فاختہ گزرتی کشمیر تک پہنچے گی یہ پنجاب کے شہر شورکوٹ سے ایک قافلہ کی صورت میں شروع ہوئی اس وقت یہ مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی چنیوٹ کے شہر چناب نگر تک پہنچ گئی ہے اسی طرح شہر شہر سے گزرتے ہوئے یہ کشمیر تک جائے گی .اس مہم کے سرپرست اعلیٰ محترم اسمعٰیل جٹ صاحب ہیں جوہرشہر میں کشمیریوں پرانڈیا کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کواجاگرکرتے اور مظلوم کشمیری عوام کےبارے میں اگاہی فراہم کرتےہیں ۔ امن کی فاختہ کو اسماعیل جٹ صاحب نےخود ڈیزاٸن کیا ہے اوراپنےساتھیوں کےہمراہ کشمیرتک اگاہی مہم چلاٸیں گے.
کشمیرکے حق میں شہر شہر سے گزرنے والی امن کی فاختہ چناب نگر پہنچ گئی
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں