فرانس (ربوہ ٹائمز)جماعت احمدیہ فرانس نے 27ویں جلسہ سالانہ کا انعقاد کیا .
اس جلسہ میں 21 ممالک کی نمائندگی میں کُل2733؍افراد نے شمولیت اختیار کی.
جماعت احمدیہ فرانس کنے 04 تا06 اکتوبر2019ء بمقام بیت العطا ءتغی شاتو میں اپنا 27واں جلسہ سالانہ منعقد کیا۔ جماعت احمدیہ ہالینڈ کی طرح جماعت احمدیہ فرانس میں بھی جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے براہ راست شمولیت اختیار کی.