جرمنی (ربوہ ٹائمز) عیسائی چرچ کی تاریخ میں ایک خاص نام کے حامل شہر فُلڈا(Fulda) میں سو بیوت کی تعمیر کی سکیم کی برکت سے تعمیر ہونے والی بیت الحمید کا افتتاح کردیا گیا.
بیت الحمید کا افتتاح جماعت احمدیہ کے سربراہ نے کیا.جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد صاحب اس وقت یورپ کے دورے پر ہیں.
بیت الحمید کے افتتاھ کے بعد جماعت احمدیہ کے سربراہ نے معاشرے میں امن اور باہمی ہم آہنگی کے قیام کے لیے زرّیں اصول کے بیان پر مشتمل بصیرت افروز خطاب کیا.
اس دوران وہان متعدّد مہمانوں سمیت لوتھر چرچ اور راؤنڈ ٹیبل آف ریلیجنز کے صدورنے شرکت کی.