چناب نگر (ربوہ ٹائمز)ایس ایچ او چناب نگر محمد اسداللہ ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے
کریک ڈاؤن کیا۔
جس کے دوران 4 ملزمان گرفتار ہوئے جن کے قبضہ سے 11 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزمان میں غضنفر, ذوالفقار,محسن اور سانول شامل ہیں
ملزمان نے کار پرچنیوٹ کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنا تھی۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
ڈی پی او چنیوٹ کا کہنا ہے کہ:
منشیات زہر قاتل ہے منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہیگا.
تھانہ چناب نگر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Related Post