چناب نگر(ربوہ ٹائمز) کروناوائرس کے پیش نظر شہر بھر کے کریانہ سٹوروں پر اعوام کا رش بڑھ گیا
دکاندار شہریوں سے اشیاء خردنوش کی منہ مانگی قیمت وصول کرنے لگے
شہریوں کا کہنا ہے ایسے حالات میں خودساختہ مہنگائی کرنا جیب کاٹنے کے مترادف ہے سرکاری انتظامیہ اس ہنگامی صورت حال میں گراں فروش دکانداروں کے خلاف فوری کاروائی کرے۔
کرونا وائرس کا خطرہ چناب نگر میں گراں فروشوں کی من مانیاں عروج پر
Related Post