کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور احتیاط کے پیش نظر کل سے فضل عمر اور طاہر ہارٹ کی ( او پی ڈیز )اوٹ ڈور بند کر دیئے گئے ہیں صرف ایمرجنسی کھلی رہے گی۔ جہاں ایمرجنسی نوعیت کے کیسز لائے جاسکتے ہیں
شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ خواہ مخواہ معمولی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتالوں کی جانب رخ مت کریں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں
کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے فضل عمر ہسپتال اور طاہر ہارٹ کا اہم فیصلہ
Related Post