کرونا وائرس: ڈی پی او چنیوٹ کا ضلع بھر کی مساجد کیلئے اہم حکم جاری.
انہوں نے ڈی ایس پی،ایس ڈی پی اوز اور جملہ ضلع بھر کے ایس ایچ اوصاحبان کو مراسلہ جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ:
اپنے اپنے علاقہ تھانہ کے امام مساجد کو قائل کریں کہ وہ نوول کرونا وائرس کی بابت لوگوں کو آگاہ کریں اور جمعہ کی نماز کے دوران ذیل احتیاظی تدابیرپر عمل کرنے کی درخواست کریں
1)ایک دوسری سے ہاتھ ملانے (مصافہ)÷گلے ملنے سے گریز کریں.
2)جمعہ کے خطبہ کو مختصر کریں.
3)نمازوں کو مختصر کریں.
4)لوگوں کو سنتیں ،نوافل گھرادا کرنے کے لئے مائل کریں.
5)مسجد کے اندر اور باہر گیلے پاوں خشک کرنے کیلئے میٹ استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ وبائ پھیلانے کا ایک سبب ہیں.
6)نماز کے بعد مساجد کے فرش کو جراثیم کش محلول ،پانی سے دھویا ،صاف کیا جائے.
کرونا وائرس: ڈی پی او چنیوٹ نے ضلع بھر کی مساجد کیلئے اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا
Related Post