چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او اور آرمی افسران کا فاسٹ یونیورسٹی قرنطینہ سنٹر کا وزٹ. دوران وزٹ سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا .قرنطینہ سنٹر پر موجود پولیس و دیگر عملہ کو کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت .قرنطینہ سنٹر میں موجود تمام افراد کو بہترین سہولیات میسر ہیں. ڈپٹی کمشنر محمد ریاض
قرنطینہ سنٹر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جارہا ہے. ڈی پی او سید حسنین حیدر
چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او اور آرمی افسران کا فاسٹ یونیورسٹی قرنطینہ سنٹر کا وزٹ
Related Post