چنیوٹ (ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے پولیس اور پاکستان آرمی کا فلیگ مارچ.
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض , ڈی پی او سید حسنین حیدر اور آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل عادل محمود کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا گیا .کرونا وائرس کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد ہر صورت یقینی ہو گا.ڈپٹی کمشنر محمد ریاض .
شہری حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے گھروں میں رہیں. کرنل عادل محمود.
حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کاروائی ہو گی .ڈی پی او سید حسنین حیدر
چنیوٹ : لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے پولیس اور پاکستان آرمی کا فلیگ مارچ
Related Post