چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید حسنین حیدر نے گندم خریداری مراکز،احساس کفالت پروگرام سنٹرز کا وزٹ کیا۔ڈی سی،ڈی پی او نے گندم خریداری مراکز پر انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی،اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ عائشہ یسین . ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر تنویر احمد و دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔متلعقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ گندم خریداری مراکز پر کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔گندم خریداری کے ٹارگٹ کو پورا کرنے کیلئے تمام اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔بعدازاں ڈی سی،ڈی پی او نے احساس کفالت پروگرام سنٹرز کا وزٹ کیا۔پیسوں کی تقسیم،دیگر انتظامات کاجائزہ لیا۔افسران نے ہدایت کی کہ سنٹرز پر آنے والے لوگوں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
ڈپٹی کمشنر، ڈی پی اوکا گندم خریداری مراکز،احساس کفالت پروگرام سنٹرز کا وزٹ
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں