چناب نگر (ربوہ ٹائمز) دنیا بھر میں پھیلا خطرناک کورونا وائرس چناب نگر تک پہنچ گیا
ذرائع نے بتایا کہ محلہ دارلعلوم غربی 56 سالا شخص میں کورونا وائرس کی علامات پائے جانے کے بعد چغتائی لیب سے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں .جسے فیملی سمیت گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے.
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کورونا وائرس کی علامات کے شکارشخص کی حالت سیریس بتائی جاتی ہے.