چنیوٹ ( ربوہ ٹائمز) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا عید کے دن ڈی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ . ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف و دیگر عملہ کے لوگوں میں پھول . مٹھائی اور عید گفٹ تقسیم کیے . ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ہمارے ہیروز ہیں آج کے دن اپنے گھروں کو چھوڑ کر عوام کی خدمت کیلئے اپنی ڈیوٹی پر حاضر ہونے والے ڈاکٹرز . نرسز و دیگر پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام پیش کرتے ہیں .