چنیوٹ( بیورو رپورٹ) چنیوٹ میں کرونا نے ایک اور خاتون کی جان لے لی75سالہ فتح بی بی شہری علاقہ رجوعہ چوک کی رہائشی تھی فتح بی بی کی موت وینٹی لیٹر پر دوران علاج ہوئی ہےنماز جنازہ اداگئی کے بعدمحکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کی نگرانی میں تدفین کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر مشتاق ضلع چنیوٹ میں کرونا وائرس کے باعث دو اموات ہوچکی ہیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق