چنیوٹ (ویب ڈیسک)پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری
ہیروئن اور شراب برآمد ہونے پر چار منشیات فروش ملزمان گرفتار
اے ایس آئی اختر پرویز انچارج چوکی 202 نے ملزم مزمل کو 1200 گرام ہیروئن سمیت گرفتار کیا
اے ایس آئی شبیر قمر انچارج چوکی متھرومہ نےملزمان فدا,صدام اورمختار کو شراب ,چالو بھٹی سمیت گرفتار کیا
گرفتار ملزمان کیخلاف تھانہ رجوعہ اور تھانہ لنگرآنہ میں مقدمات درج