چنیوٹ (ویب ڈیسک)لالیاں نزد لنگر مخدوم اڈا تیز رفتار موٹر سائیکل درخت کے ساتھ ٹکرا گیا
حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی
-وحید نواز ولد محمد نواز 25 سال سکنہ کالوال(جاں بحق)
2-خاور ولد محمد حیات 30 سال (زخمی)