چنیوٹ (ویب ڈیسک )ضلع بھر کے قومی رضاکاروں میں ٹی اے بل کے چیک تقسیم
چنیوٹ : ایس پی انوسٹی گیشن میڈم کوثر پروین نے 133 رضاکاروں میں 10 لاکھ سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیئے
چنیوٹ : تمام رضاکاروں کو نیک نیتی سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت
چنیوٹ : قومی رضاکار پولیس فورس کا اہم حصہ ہیں. ایس پی انوسٹی گیشن
چنیوٹ : تمام رضاکاروں کی ویلفیئر کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا. میڈم کوثر پروین
ضلع بھر کے قومی رضاکاروں میں ٹی اے بل کے چیک تقسیم
Related Post