چنیوٹ ( ویب ڈیسک) تھانہ بھوآنہ کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے دو افراد زخمی
برخودار موڑ علاقہ تھانہ بھوآنہ میں دیرینہ رنجش پر ملزمان نے فائرنگ کر کے فرمان ولد احمد یار اور شکیل ولد اللہ یار سکنائے چک نمبر 125 شمالی سرگودھا کو زخمی کیا ہے. زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے. تھانہ بھوآنہ پولیس موقع پر موجود ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی –