چناب نگر(ویب ڈیسک)لاک ڈاون کی کھلم کھلا خلاف جاری لیکن پولیس شہر کے کسی مقام پر نظر نہیں آرہی ہے اقصیٰ چوک ، ریلوے روڈ ،راجیکی روڈ سمیت تمام انٹری پوائنٹ پر ڈبل سواری کی خلاف ورزی ماسک کا استعمال نہ ہونے کے برابر کرونا کو پھیلانے میں پولیس کا اہم کردارساری رات شہر کے مختلف ہوٹلز پر درجنوں لوگ کا ایک جگہ جمع ہو کر کھانوں اور دعوتوں کا اہتمام اور کریانہ سٹورز کے باہر بیکری کی چند اشیاء رکھ کر رات 11بجے تک دکانیں کھولی رکھنا معمول بن چکا ہے اور اگر اطلاع دی جائے کہ فلاں جگہ ایس او پیز کی خلاف ورزی ہو رہی ہے تو اسے اگاہ کر دیا جاتا ہے جبکہ پولیس اور دیگر ادارے سب اچھا کی رپورٹ بنانے میں مصروف شہریوں کا کرونا کے ایس او پیز کی سر عام خلاف ورزیاں جاری اور تشویشناک صورتحال پر ڈپٹی کمشنر چنیوٹ اور ڈی پی چنیوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ-
چناب نگر میں پولیس کرونا ایس او پیز پر عملدر آمد کروانے میں بری طرح ناکام
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں