چنیوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ سٹی کے علاقہ میں نوجوان قتل
ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمدی مارکیٹ کے قرین نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے محمد ریاض ولد حاجی خان سکنہ چھنی قریشیاں کو قتل کر دیا ہے. تھانہ سٹی پولیس موقع پر موجود ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.
تھانہ سٹی کے علاقہ میں نوجوان قتل
Related Post