افریقہ (ربوہ ٹائمز) سنٹرل افریقہ میں تعینات مشنری مکرم امین بلوچ صاحب ،نیشنل صدر جماعت احمدیہ ، جنرل سیکرٹری صاحب،امام مالک صاحب اور مکرم علی گونیسا صاحب ایڈوائزر ڈپلومیٹ برائے صدر مملکت سنٹرل افریقہ نے شام 5بجے وزیر ِمملکت برائے امورِ صحت سے ملاقات کی اور جماعتی احمدیہ کا تعارف اور جماعت کی دنیا بھر میں انسانی خدمات کا ذکر کرنے کے بعد 1000ڈالر جو 600،000 فرانک سیفا بنتا ہے چیک کی صورت میں پیش کیا۔مکرم علی گونیسا صاحب مشیرِ صدر مملکت برائے ڈپلومیٹک امور جو اس میٹنگ میں شامل تھے نے صدر مملکت سنٹرل افریقہ کو اس تمام کارروائی کے بارے میں بتایا تو صدر مملکت نے جماعت احمدیہ اور سربراہ مرزا مسرور احمد صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
کورونا وائرس کے پیش نظر نیشنل مجلس عاملہ کا سنٹرل افریقہ کی حکومت کو امدادی چیک پیش
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں