چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ڈی پی او چنیوٹ کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن,ڈی ایس پی صاحبان، ایس ایچ اوز،انچارج چوکیات،محرران,ڈی پی او دفتر کے افسران نے شرکت کی-میٹنگ میں عید الاضحی کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات،زیر تفتیش سنگین مقدمات کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا –
عید الاضحی کے موقع پر لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ڈی پی او
مویشی منڈیوں سمیت تمام علاقوں میں موثرگشت کو یقینی بنایا جائے۔
مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کو یقینی بنایاجائے
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے۔
دیہی علاقوں میں مویشی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے
موٹرسائیکل چوروں کیخلاف موثر حکمت عملی سے کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے
نیشنل ایکشن پلان کے قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے
منشیات فروشوں،پتنگ بازی کرنے والوں،سامان بنانے والوں،ہوائی فائرنگ،آتش بازی کرنے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے
سنیپ چیکنگ اور سر چ آپریشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے,ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر