(ویب ڈیسک) تاش کے ذریعے جواء کھیلنے پر 7 ملزمان گرفتار
انچارج چوکی 50 پل قمر زمان ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی
ملزمان میں عاشق, کاظم, عدنان, غلام جعفر, وسیم, اسود, مظہر شامل
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, مزید کارروائی جاری-