کراچی (ویب ڈیسک )شہر قائد کی عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔نجی نیوز چینل "دنیا نیوز” کے مطابق کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے پی ٹی آئی ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم متحد ہو گئی،تینوں جماعتوں نے مل کر کراچی کی ترقی کےلیےکام کرنےکاعہدکرلیا۔اینکرپرسن کامران خان نےبتایا کہ ان ساری جماعتوں کو شہر کی ترقی کے لیے اکٹھا کرنے میں پاک فوج نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ اس سارےمعاملےمیں چیف آف آرمی سٹاف نےمرکزی کردارادا کیاجس کی وجہ سے یہ شاندار خبر ہمارے سامنے آئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ایک اجلاس ہوا جس میں تینوں جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور کراچی کی تعمیر و ترقی سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے ۔
تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی متحد ہو گئیں
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں