چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی بورڈ پاکستان بھر میں میٹرک اور ایف ایس سی میں چناب نگر کی طالبات نے پہلی ٹاپ پوزیشنز حاصل کرلیں۔مریم صدیقہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبہ مایہ احمد نے 1100 نمبرز میں سے 1033 نمبرز حاصل کرکے پاکستان بھر سے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔جبکہ نصرت جہاں گرلز کالج کی طالبہ مریم احسان نے انٹر میڈیٹ میں 1100 نمبرز میں سے 1018 نمبرز حاصل کرکے پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔اس کے علاوہ گروپ وائز مضامین میں نصرت جہاں گرلز کالج کی دیگر طالبات نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز بھی اپنے نام کرلیں۔یہ پوزیشنز حاصل کرنے والی طالبات میں مریم احسان اول، عروصہ سلطان دوم ،ماریہ مبشر اور عدیبہ مشہود تیسرے نمبر پر ہیں ۔
پاکستان بھر میں چناب نگرکی طالبات اول نمبر پر
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…