چنیوٹ (ویب ڈیسک) تمام مجالس اور جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا- دو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں پر چھ سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے- مجالس, جلوسوں پر تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے- تمام پروگرامز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی- اہم مقامات پر واک تھروگیٹ نصب ہوں گے, ایلیٹ فورس کی نفری تعینات ہو گی-کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریزرو نفری الرٹ رہے گی- مجالس, جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا – عزاداروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا.- تمام وسائل بروئے کار لا کر امن و امان برقرار رکھا جائے گا, ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر-
چنیوٹ میں دو محرم الحرام کوضلع بھر میں 68 مجالس اور 8 جلوس نکالے جائیں گے
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں